top of page
 Young Woman Contemplating
Stressed Man
Thanks for submitting!

Address

61-D, Faisal town, Lahore, Pakistan

Contact

92-345-9439202

92-346-9439202

92435165661

Opening Hours

Mon - thu

Friday

10:00 am – 08:00 pm

10:00 am -- 12:30:pm

03:30 pm --08:00 pm 

Saturday 

10:00 am – 08:00 pm

  • Facebook
  • Twitter
  • LinkedIn
  • Instagram

کمپیوٹر ویژن سینڈروم

ڈیجٹل سکرینوں سے بھرے ہوے اس جدید زمانے میں ہم ایک نئی بیماری کا سامنا کر رہے ہیں

جس کو سی وی ایس یا کمپیوٹر ویژن سینڈروم کہتے ہیں

 

اس سے پہلے کہ اس بیماری کے اثرات پر غور کریں

سب سے پہلے اس کی وجوہات دیکھتیں ہیں

سکرین گلیر screen glare

مسلسل فوکس continuous focus

مخصوص پوسچر posture

۔ آنکھ کا کم جپھکنا less blinking

-ورزش کی کمی less exercise

 

 

موبائل اور کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں پرُکچھاوُ۔ تناو ۔ سر درد۔ کمر میں درد- خشک آنکھیں یا پانی کا زیادہ نکلنا۔ پٹھوں میں مسلسل درد۔ غصہ ۔ اور تھکا وٹ کا رہنا معمول بن جاتا ہے

 

مزید مشورہ کے لئے

ڈاکٹر محمد سہیل شہزاد

آئ اینڈ ریٹینا ہاسپٹل

۶۱-ڈی - فاصل ٹاون - لاہور

فون -

92- 0345/346-943-9202

Laptop
Smart Phone Outline

COMPUTER VISION SYNDROME

bottom of page