
Surgeries

Eye & Retina Hospital
Eye Allergy
ہمارے جسم میں جراثیموں سے مقابلہ کرنے کے لئے قوت مدافعت کا ایک مکمل سسٹم موجود ہوتا ہے ۔ اگر یہ سسٹم بے ضرر چیزیں جیسے ریت مٹی کو زیادہ ریسپونس دینا شروع کر دے تو ایسے لوگوں کو جلد کی الرجی ، آنکھ کی الرجی اور دمہ جیسے مرض ہو سکتے ہیں
strabismus
اگر کسی چیز کودیکھتے ہوے دونوں آنکھیں سیدھی نہ ہوں تو ان کو انکھوں کا ٹیڑھا پن کہتے ہیں – جو کے اندر یا باھر کی طرف ہو سکتا ہے
Uveitis
آنکھ کے اندر کی سوزش ایک غیر معمولی بیماری ہے - اس کی بے شمار وجوہات ہوتی ہیں لیکن ہر مریض میں وجہ ڈھونڈنا مشکل ہوتا ہے۔مریض کی آنکھ میں سوزش کی وجہ سے درد ،سرخی اور نظر میں کمی ہو سکتی ہے لیکن فوری طور پر علاج شروع کرنے سے تقریباً مکمل نظر واپس آ سکتی ہے
Amblyopia
اگر ۷ سال سے چھوٹے بچوں کی ایک آنکھ کسی وجہ سے کم استعمال ہو رہی ہو - تو اس آنکھ میں مستقل ضعیف بصری ہو سکتی ہے - اس کا مطلب ہے کہ دماغ اس آنکھ کو دیکھنے کے لئے استعمال نہیں کر رہا
Cataract
آپ کی آنکھ میں سفید موتیا بن رہا ہے ۔ جو کہ عمر کے ساتھ ہونے والی قدرتی عدسے میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے ہے ۔ اس کے لئے آپ کا سفید موتیا کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-
اس آپریشن میں آپ کے قدرتی عدسے میں بننے والے جالے کا الٹراسونک لیزر
آپ کی آنکھ میں سفید موتیا بن رہا ہے ۔ جو کہ عمر کے ساتھ ہونے والی قدرتی عدسے میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے ہے ۔ اس کے لئے آپ کا سفید موتیا کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-
اس آپریشن میں آپ کے قدرتی عدسے میں بننے والے جالے کا الٹراسونک لیزر
types of lenses for
cataract surgery
ڈیجٹل سکرینوں سے بھرے ہوے اس جدید زمانے میں ہم ایک نئی بیماری کا سامنا کر رہے ہیں
جس کو سی وی ایس یا کمپیوٹر ویژن سینڈروم کہتے ہیں
Computer Vision
syndrome
Glaucoma
کالا موتیا – آنکھوں کا خاموش قاتل
آنکھوں کے اندرونی دباو کے زیادہ ھونے سے آنکھ کا دماغ سے رابطہ (آپٹک نرو) کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے – اور اس نقصان کو واپس نہیں کر سکتے

Migrain
درد شقیقہ - زہنی دباو - ٹینشن سے آپُکے دماغ پر مضر اثرات ہوتے ہیں